ایبٹ آباد میں جرگہ میں معمولی تلخ کلامی دو گروپوں میں تصادم فائرنگ سے ایک نوجوان قتل دو شدید زخمی ملزمان فرار
میر عالم ٹائون میں دو فریقین کے درمیان جھگڑے کا جرگہ جاری تھا اس دوران تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی گئ جس سے گولیاں لگنے سے نوجوان حارث قتل جبکہ عاقل اور عامر شدید زخمی ہو گئے زخمیوں اور لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
Post a Comment