Top News

بانی تحریک انصاف کی توشہ خانہ 2 کیس میں بھی ضمانت منظور

 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ٹرائل کورٹ کے سامنے پیش ہونے کا بھی حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں بھی بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کیس کی حد تک رہائی کا حکم جاری کردیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post